Ehsas Program's 2 Good News in July 2023 || BISP Payment 9000 ATM Start || 8171 BISP Paise Check احساس پروگرام رجسٹریشن online 2023 احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023

ehsaas program cnic check online

بسم اللہ الرحمن الرحیم. السلام علیکم. تمام ناظرین کو اپنے یوٹیوب چینل سچ پولیو پر خوش آمدید کہتے ہیں. بے نظیر پروگرام کی اہم ترین معلومات آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں. اور اس حوالے سے بڑی تعداد میں لوگوں کے یہ کمنٹس بھی آئے ہوئے ہیں کہ بے نظیر کفالت program کی نو ہزار روپے کی رقم کے ذریعے کب سے ملنا شروع ہو جائے گی اس حوالے سے اب آپ لوگوں کے لیے بڑی خبر ہے سب سے پہلے وہ تمام افراد جو کہ بے نظیر کفالت program کی رقم اے ٹی ایم کے ذریعے ملنے کا انتظار کر رہے ہیں وہ افراد کمنٹ میں یس لکھتے جائیں تاکہ ہمیں یہ ہو سکے کہ آخر کتنی عوام بے نظیر کفالت program کی قسط اے ٹی ایم کے ذریعے ملنے کا انتظار کر رہی ہے اور جی ہاں ناظرین آپ کو ایک بڑی خوشخبری سے آگاہ کریں گے کہ اب بے نظیر کفالت program کی رقم آپ لوگ اے ٹی ایم سے وصول بھی کر سکیں گے ساتھ میں آپ یہ بھی چیک کرسکیں گے کہ آپ کے account میں بے نظیر program کا کتنا balance موجود ہے یعنی کہ آپ کی کوئی پرانی قسط تو آپ کے account میں موجود نہیں ہے یا پھر کوئی بچوں کے تعلیمی وظائف کی قسط آپ کے account میں موجود ہے یا نہیں یعنی کہ اب لوگ اپنے account میں موجودہ رقم بھی چیک کر سکیں گے اس کے بعد ہی آپ لوگ اپنی رقم نکلوا سکیں گے لیکن اس کے لیے آپ کو ایک آسان سے طریقہ کار پر عمل کرنا ہو گا جو کہ آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اور جی ہاں ناظرین اب آپ سب لوگوں کے لیے یہ بڑی خوشخبری ہے کہ جو افراد بے نظیر کفالت program میں نئے registration کروا چکے ہیں. ان کی قسط کے حوالے سے بھی ایک نئی update جاری کی گئی ہے. کہ اب ان افراد کو نئی قسط کتنی ملے گی اور کب سے ملنا شروع ہو جائے گی. اس مکمل معلومات آپ کو اسی ویڈیو میں بتائیں گے اور جی ہاں ناظرین اسی کے ساتھ ہی ایک دوسری بڑی خوشخبری یہ بھی ہے کہ بے نظیر کفالت card کے حوالے سے بھی ایک نئی اپڈیٹ سامنے آ چکی ہے اس حوالے سے اہم خبر سے آپ کو آگاہ کریں گے لیکن ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش کرتے ہیں کہ سب سے پہلے اسی ویڈیو کو likes کریں اور چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو جلدی سے چینل کو سبسکرائب کر کے ساتھ ہی کھڑے bell کے icon کو آل پر press کر دیں تاکہ اس طرح کی معلوماتی ویڈیوز آپ لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر ملتی رہیں ہیں. جی ہاں ناظرین تو سب سے پہلے آپ کو یہ clear کرتے چلیں کہ جو خاندان بے نظیر کفالت program میں پہلے سے اہل ہیں اور ان افراد کو بے نظیر کفالت program کی طرف سے card جاری نہیں کیے گئے. تو اب انشاءاللہ آئندہ آنے والی بے نظیر کفالت program کی قسط ساتھ ان خواتین کو بے نظیر کفالت program کے card بھی ملنا شروع ہو جائیں گے کیونکہ حکومت کی جانب سے بے نظیر program کے card جاری کرنے کا سسٹم ایک سال سے بند کر دیا گیا تھا اور انشاءاللہ بہت ہی جلد card جاری کرنے کے سسٹم کو بحال کرنے کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ چکی ہے اور ناظرین آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ بے نظیر کفالت program کے card وصول کرنے میں آپ لوگوں کا کافی سارا فائدہ ہوگا۔ یعنی کہ بے نظیر انکم support program کی طرف سے جاری کیے گئے بقیہ تمام امدادی programs جن کے تحت ایک مہینہ یا دو مہینے تک امدادی رقم آپ لوگوں کو جاری کی جاتی ہے جس طرح کے فیول subsidies تھا یا پھر مفت آٹے کی subsidies کا program تھا اس طرح کے امدادی programs میں اپلائے کرنے کے لیے آپ کو بینظیر کارڈ کے تحت بہت بڑا فائدہ ملے گا. اس کے علاوہ بھی بے نظیر کفالت card کے کافی سارے فوائد ہیں جن کے تحت آپ لوگوں کو کافی ساری مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا. تو جی ہاں ناظرین اب آپ کو یہ clear کرتے چلیں کہ بے نظیر کفالت program کی نئی کے حوالے سے آپ سب لوگوں کے لیے بڑی خبر ہے کہ چھبیس جون سے بے نظیر کفالت program کی نو ہزار روپے کی قسط دو دن کا وقفہ ہونے کے بعد دوبارہ شروع کر دی جائے گی اور اب آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ بے نظیر کفالت program کی نو ہزار روپے کی قسط آپ کو اے ٹی ایم سے کب سے ملنا شروع ہو جائے گی یقینا کافی سارے لوگ اسی انتظار میں ہیں کہ جونہی اے ٹی ایم کے ذریعے یا retailers shop کے ذریعے kest ملنا شروع ہو جائے تو ہم پھر جا کر بینظیر کفالت program کی اپنی امدادی رقم وصول کر لیں تو ناظرین اس حوالے سے بڑی خبر ہے کہ اب بے نظیر کفالت program کی قسط چھبیس جون سے تو انہی دفاتر سے جاری کی جائے گی جہاں سے پہلے شروع ہے اور اے ٹی ایم سے قسط جاری ہونے کی یہ بڑی خبر آ چکی ہے کہ انشاءاللہ دس جولائی سے پندرہ جولائی کے درمیان بے نظیر کفالت program کی رقم اے ٹی ایم سے بھی ملنا شروع ہو جائے گی اور تمام پرائیویٹ ادائیگی مراکز یعنی کہ HBL connect کی retailer shops کے ذریعے آپ لوگوں کو kits ملنا شروع ہو جائے گی. لہذا اگر آپ لوگ دس سے پندرہ جولائی کا انتظار کرتے ہیں تو یہ لوگوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا جو کہ دفتر میں جانے لائن میں لگنے اور بہت زیادہ رش کی وجہ سے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنے سے کہیں بہتر ہے تو جی ہاں ناظرین اب آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ بے نظیر کفالت program کی امدادی رقم جن افراد کو ابھی تک نہیں ملی یعنی کہ ان افراد کو اکیاسی اکہتر سے میسج نہیں آیا تو اب ان لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے وہ اس طرح سے ہے کہ جو خاندان بے نظیر کفالت program کی امدادی رقم پہلے سے وصول کرتے آ رہے ہیں یعنی کہ وہ پہلے سے اہل ان افراد کو اکیاسی اکہتر سے message کسی بھی وجہ سے نہیں مل سکا تو وہ افراد بھی اپنی امدادی رقم لینے کے لیے دفتر میں جا سکتے ہیں message کی کوئی ضرورت نہیں ہے انہوں نے just یہ کنفرم کر لینا ہے کہ ان افراد کو پہلے قسطیں ملتی تو انشاءاللہ کو نو ہزار روپے کی قسط ان افراد کے account میں آ چکی ہے اور جی ہاں ناظرین اب آپ کو قسط چیک کرنے کا طریقہ کار بتائیں گے تو اب آپ لوگوں کے لیے طریقہ کار تو بہت آسان ہے پہلے والا طریقہ کار ہے کہ اکاسی اکہتر bye Portal سے آپ لوگ اپنی قسط check کر سکتے کافی سارے لوگ اسی doubt میں ہیں کہ ہم اس Portal سے صرف اپنی اہلیت معلوم کرتے ہیں قسط کے بارے میں ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا جاتا تو آپ کو یہ clear کرتے چلیں کہ اگر آپ لوگ بینظیر کفالت program میں پہلے سے اہل ہیں اور آج ہی آپ کو نااہل کیا گیا ہے و پورٹل پر آج سے باقاعدہ طور پر اپڈیٹ کر دیا جائے گا اور اگر آپ لوگ آج اہل ہوئے ہیں تو آپ لوگوں کو آج ہی نو ہزار روپے کی قسط جاری کر دی جائے گی اور Portal پر بھی آج ہی اپڈیٹ کر دیا جائے گا لہٰذا portal کو daily basis پر update کیا جاتا تو اس حوالے سے اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے. آپ لوگ آسانی سے گھر بیٹھے اپنی قسط چیک کر سکتے ہیں. تو ناظرین اب آپ کے پاس موسم کی کیا صورتحال ہے? گرمی ہے یا نہیں? Comment میں لازمی بتائیے گا. ہم آپ کو ملتے ہیں ایک نئی ویڈیو میں ایک نئی update کے ساتھ. تب تک کے لیے اللہ حافظ .

In this article we try to give details answer to these queries ehsaas rashan program

ehsaas rashan program online registration

ehsas rashan program registration 2023

Ehsas rashan program code

ehsaas rashan program 12000

ehsaas rashan program registration

 

FAQ:

ehsaas rashan program online check

ehsaas rashan program check karne ka tarika

ehsaas rashan program status check

how to check ehsaas rashan program

how to apply for ehsaas rashan program

how to register ehsaas rashan program

how to apply ehsaas rashan program

 


Post a Comment

0 Comments