Good News For All People About BISP || Ehsaas Program Bank Account Process || BISP ATM Card Apply

ehsaas program cnic check online

اہم ترین معلومات کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں لہٰذاآج کی ویڈیو میں بے نظیر پروگرام کے حوالے سے دو اہم ترینٹاپکس سے ڈسکس کئے جائیں گے سب سے پہلے نمبر پر یہ کہجن خاندانوں کو بے نظیر کفالت پروگرام کی 9 ہزار روپے کی ابھیتک نہیں ملی ان تمام لوگوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے جن میںمختلف کیٹگریز کے لوگ شامل ہیں سب سے پہلے نمبر پر وہ افرادجنہوں نے دین ایک سروے کے تحت اپنی رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے اورابھی بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط کا انتظار کر رہے ہیں اوردوسرے نمبر پر وہ خاندان جن کو سابق وزیراعظم عمران خان کے دورحکومت میں نااہل کیا گیا تھا اعداد و شمار کے مطابق آٹھ لاکھخواتین کو بے نظیر کفالت پروگرام کی جانب سے نااہل کردیا گیا تھاان کے کارڈ بھی بلاک کیے گئے تھے جو کہ لوگوں کی ایکبہت بڑی تعداد بے نظیر کفالت پروگرام سے ملنے والی امداد رقم لینےکا ظاہر کر رہی ہے اور تیسرے نمبر پر لوگوں کی ایک بڑیتعداد شامل ہے جن کو بے نظیر کفالت پروگرام کی جانب سے اچانکبغیر کسی وجہ کے نکال دیا گیا ہے خاص طور پر وہ افرادجن کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے تین سال پہلے سے کسنے مل رہی ہیں ان میں سے زیادہ تر لوگوں کو نااہل کیاگیا ہے تو اب ان تمام افراد کو بے نظیر کفالت پروگرام کی9 ہزار روپے کی یہ اندازہ رقم جاری نہیں کی گئی اب آنٹیقسم کے خاندانوں کو بے نظیر کفالت پروگرام کی امدادی رقم کیسے ملےگی اب ان کو کیا کام کرنا ہوگا اور کب تک انہیں یہ9000 روپے کی مل سکے گی مکمل تفصیل کے ساتھ آج کی ویڈیومیں آپ کو بتانے جا رہے ہیں اور اسی کے ساتھ ہیں جولوگ بے نظیر کفالت پروگرام میں اہل ہیں اور بے نظیر پروگرام کےبینک اکاؤنٹس سسٹم کے حوالے سے معلومات لینا چاہتے ہیں تو ان تمامافراد کو بھی آج کی ویڈیو میں مکمل تفصیلات سے آگاہ کریں گےجی ناظرین تو آج کی ویڈیو شروع کر دیتے ہیں اس سے پہلےکہ آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش کرتے ہیں کہ ویڈیو کو لائککریں اور یوٹیوب چینل صفویوں کو کریں اور اگر بے نظیر پروگرام کےحوالے سے آپ لوگوں کا کوئی مسئلہ ہے تو آپ لوگ کمنٹ میںضرور لکھیں کیونکہ ہم جو بھی ویڈیو بناتے ہیں وہ آپ کے کمنٹسکو اور آپ کے سوالات کو دیکھ کر ہی بنائی جاتی ہے کہہمارے گھر کو کیا معلومات چاہیے اور ہمیں ویڈیو میں کیا کچھ بتاناچاہیے توجیہ الناظرین اب آپ کی قیمتی وقت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئےسب سے پہلے نمبر پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ جن لوگوںکو بے نظیر کفالت پروگرام کی 9 ہزار روپے کی قسط ابھی تکنہیں ملی وہ کون سے افراد ہے مکمل تفصیل کے ساتھ آپ کوبتانے جا رہے ہیں تو سب سے پہلے نمبر پر تمام افراد جنہوںنے دینا میں سروے کے تحت رجسٹریشن کروائی گئی ہے اور وہ لوگبے نظیر کفالت پروگرام سے ملنے والی امدادی رقم کا انتظار کر رہےہیں تو ان تمام افراد کو بتاتے چلیں کہ بے نظیر انکم سپورٹپروگرام کی جانب سے یہ آفیشل ٹریلر جاری کی گئی ہے کہ ابھیبھی ان تمام افراد کے لیے ڈیڑھ سے دو مہینے کا عرصہ باقیہے یعنی کے ڈیڑھ سے دو مہینے آپ لوگوں کو ابھی انتظار کرناہے اس کے بعد ہی آپ کو بے نظیر کفالت پروگرام کی قسطجاری کی جائے گی اور جینی اب آپ کو یہ بھی بتاتے چلیںکہ جنہوں نے دین عیسائیت کے تحت رجسٹریشن کرائی ہے اور وہ لوگاسے آنکھ بھر کے پوٹر پر جب اپنا اسٹیٹس چیک کرتے ہیں توان افراد کو یہ بتایا جاتا ہے کہ آپ کا سروے مکمل ہوچکے ہیں لیکن آپ بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے اہل نہیں ہےتو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو بے نظیر پروگرام کیجانب سے ناہل کردیا گیا ہے یا نکال دیا گیا ہے بلکہ اسکا مطلب یہ سمجھے کہ ابھی آپ کی جانچ پڑتال جاری ہے انشاءاللہ بہت جلد آپ کو بے نظیر کا پروگرام سے ایک ایسی قطرمیں سروس کے ذریعے آگاہی دی جائے گی لہذا اب بھی ڈرنے والوںکو انتظار کرنا ہے انشاءاللہ بہت جلد مستحق خاندانوں کو اہل کردیا جائےگا تو یہاں دوسرے نمبر پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ وہآٹھ لاکھ خاندان جن کو سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میںبے نظیر پروگرام سے نااہل کردیا گیا تھا تو اب حکومت پاکستان کیجانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ان خاندانوں کو دوبارہریویو کیا جا رہا ہے جو افراد مستفید ہوں گے ان افراد کوآٹومیٹک لیاقت سے میسج بھیج دیا جائے گا بےنظیر کفالت پروگرام کی جاریکردہ 9000 روپے کی بچت بھی ان لوگوں کو ٹرانسفر کر دی جائےگی اور جب یہ ناظرین اب آپ کو یہ بات بھی کلیئر کرتےچلیں کہ بلاک اور بلادکار دوبارہ اہل ہونے کا سلسلہ ایک ہفتے بعدشروع کر دیا جائے گا اور اس کے علاوہ جو افراد یہ سمجھتےہوں گے کہ آپ بے نظیر کفالت پروگرام سے امداد حاصل کرنے کےمستحق بھی ہیں لیکن پھر بھی آپ کا اکاؤنٹ یا آپ کا کامبحال نہیں کیا گیا تو اس صورت میں آپ کو ایک ایسی اکترپر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرنا ہوگا جس کے بعد دوبارہ آپکا ریویو ہوگا آپ کو دوبارہ جانچ پڑتال کے بعد اہل کردیا جائےگا اور تیسرے نمبر پر ایسے خاندان بھی شامل ہے جن کو بےنظیر کفالت پروگرام سے اچانک نااہل کیا گیا ہے یعنی کہ اس دفعہ9000 روپے کی قسط 54 افراد کے اکاؤنٹ میں نہیں آئی تو تببھی ان کو پتہ چلا ہے کہ ہمیں بے نظیر کا پہلا پروگرامسے نااہل کردیا گیا ہے تو اس کی بڑی وجہ آپ کو بتاتےچلیں کہ بے نظیر پارک پروگرام میں جو افراد تین سال پہلے سےاہل ہی حاصل کرتے رہے ہیں زیادہ تر رات کے ساتھ یہ مسئلہبن رہا ہے تو اب آپ لوگوں کو یہ معلومات بھی ہونی چاہیےکہ بے نظیر کا فل پروگرام کا جو ٹائم ایک سروے شروع ہواہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تمام اہل خاندانوں کو ہردو یا تین سال کے بعد اپنی رجسٹریشن دوبارہ کروانی پڑے گی توبالکل اسی وجہ سے ان افراد کو نااہل کیا گیا ہے کیونکہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے آج سے دو تین ماہ پہلےیہ میسجز بھی لوگوں کو چکے ہیں کہ جو لوگ بے نظیر کفالتپروگرام میں اہل ہیں ان افراد کو ایک اسے ایک طرف سے میسجسروس کے ذریعے جاری کر دیا گیا تھا کہ آپ بے نظیر کفالتپروگرام کا سروے دوبارہ کروائے ورنہ آپ کو نااہل کر دیا جائے گاجس کی وجہ سے بڑی تعداد لوگوں کی بے نظیر کفالت پروگرام سےنااہل ہو چکی ہے تو اب اس کا حل یہ ہے کہ آپکو چاہیے کہ آپ جامع سروے کے تحت اپنی رجسٹریشن کروائی اور یہرجسٹریشن آپ بے نظیر کفالت پروگرام کی رجسٹریشن سینٹر سے ہی کروا سکتےہیں اس کے علاوہ آپ کے لیے رجسٹریشن کرانے کا کوئی آپشن موجودنہیں ہے اور اگر آپ لوگ رجسٹریشن کرانے کا طریقہ کار جاننا چاہتےہیں تو کمنٹ میں ضرور لکھے گا تاکہ ہم آپ لوگوں کو اپڈیٹکر سکیں تو جینا جینا اب ہم آپ لوگوں کو دوسری بڑی ابڈیٹسے آگاہ کرتے ہیں کہ بینظیر کا فل پروگرام میں جو بینکنگ سسٹمکا آغاز ہو رہا ہے اس کا کیا پراسیس ہو گئے اس کیمکمل تفصیلات آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں تو ہم آپلوگوں کو یہ پہلے ہی بتا چکے ہیں دوبارہ بھی کنفرم کرتے چلیںکہ ابھی تک صرف سات اضلاع میں اس سسٹم کا آغاز ہوا ہےجس میں دو طریقہ کار اس وقت لاگو ہو رہے ہیں سب سےپہلے نمبر پر یہ طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے خواتین کو چاردن کس کے نام دیے گئے ہیں اور خواتین کو یہ کہا گیاہے کہ آپ ان بینک میں سے کسی ایک بینک کا اکاونٹ کروائیاوراس بینک اکاؤنٹ کی ڈیٹیل اپنے قریبی آئی ایس پی کا رجسٹریشن سنٹرمیں جاکے جمع کروائے اس کے بعد ان کو بے نظیر کفالت پروگرامکی قسط وہ بینک اکاؤنٹ میں جاری کی جائے گی اور دوسرا طریقہکار یہ بتایا جا رہا ہے کہ آپ کو ایک آسان تر سےصرف ایک میسج ملے گا جس میں خواتین کو یہ کہا جائے گاکہ آپ اپنے بے نظیر پروگرام کے تحت آپس میں جا کر اپنابے نظیر ٹی ایم کارڈ وصول کریں جس پر آپ کو بے نظیرکفالت پروگرام سے کس طرح ملتی رہیں گی اور اس کارڈ کے تحتآپ لوگ کسی بھی بینک کی ٹیم پر جا کر اپنی قسط وصولکر سکیں گی تو ابھی تو بینکنگ سسٹم کی شروعات ہے اس کاپلٹس شروع ہے تو آپ خواتین کے لیے آسان ہوگا اور بینک والوںکے لیے آسان ہوگا تو اسی طریقہ پر عمل کیا جائے گا اوراس کے تحت پورے ملک میں اگست کے مہینے میں بے نظیر کفالتپروگرام کے بینکنگ سسٹم کے تحت رجسٹریشن شروع ہو جائے گی اور خواتینکو بینک کے ذریعے اگلی آنے والی جو کہ ستمبر میں کس طرحگی اس کی پیمنٹ ملنا شروع ہوجائے گی اور جینوئن آپ کو یہبھی بتاتے چلیں کہ بےنظیر کفالت پروگرام میں تمام اہل خاندانوں کے لئےبڑی خوشخبری ہے کہ بے نظیر تعلیمی وظائف اور بے نظیر نشونما پروگرامیا پھر اس کے علاوہ بے نظیر پروگرام کی جانب سے کوئی بھیایسا امدادی پیکیج شروع کیا جاتا ہے تو اس کی امدادی رقم بھیآپ کو بینک اکاؤنٹس میں ہی ملے گی تو جین زرین میں یہیںپر ہی اینڈ کرتے ہیں مزید معلومات کے لئے ہم آپ کو ملیںگے ایک نئی ویڈیو میں اپنی بیعت کے ساتھ تب تک کے لئےاللہ حافظ .

Here is we discussed about some question mostly asking from publich we try to cover these topics bisp check balance online by cnic 2023 bisp validation bisp 8171 online registration bisp new payment bisp online registration check by cnic bisp registration check by cnic

 

FAQ:

how to check bisp balance

 

how to check bisp balance by cnic

 

how check bisp payment

 

how do i check my bisp eligibility

 

how to check bisp money online

 

how to check bisp eligibility

 

how to check bisp

 

how do i check my bisp payment by cnic?

 

how to register in bisp

 

how to check bisp payment by cnic number

 

how to register bisp online

 


Post a Comment

0 Comments