Benazir Card Registration | Bisp New Update Today | 9000 Ehsaas Program احساس پروگرام رجسٹریشن online 2023 احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023


ehsaas program cnic check online

بسم اللہ الرحمن الرحیم ناظرین بے نظیر card جو ہیں دوبارہ سے بننا شروع ہو چکے ہیں آپ لوگ اپنا بے نظیر card کس طرح سے بنوا سکتے ہیں آپ لوگ کس طرح سے نو ہزار روپے حاصل کر سکتے ہیں نو ہزار کے بجائے اب آپ لوگ اٹھارہ ہزار روپے بھی حاصل کر سکتے ہیں. لیکن آپ لوگوں کو کیا کرنا پڑے گا? Card کس طرح سے بنے گا? اگر پہلے آپ لوگوں کو نااہل کر دیا جاتا ہے یا پھر آپ لوگوں کو جانچ پڑتال میں ہی رکھا جاتا ہے آپ لوگوں کو کیا کرنا ہوگا یہ سب کو کریں گے ہم لوگ آج بھی اس ویڈیو میں اس ویڈیو میں مزید آگے بڑھنے سے پہلے میری آپ لوگوں سے چھوٹی سی request ہوگی کہ اگر ابھی تک آپ لوگوں نے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں اور ساتھ میں دے گئے bell icon پر بھی لازمی سے click کر دیں تو ناظرین اگر آپ لوگ اپنا بے نظیر card بنوانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سب سے پہلے جو ضروری ہے کہ آپ لوگ آپ لوگ بے نظیر کفالت program میں حائل ہو اور اہل ہونے کے لیے جو پہلے system تھا وہ بہت ہی زیادہ easy تھا. آپ لوگ اپنا آئی ڈی card نمبر اکاسی اکہتر پہ send کرتے تھے اور آپ لوگوں کو اس پروگرام میں ایڈ کر دیا جاتا تھا. لیکن اب تھوڑا سا سسٹم ڈیفرنٹ ہے. اگر اب آپ لوگ اپنا اندراج کروانا چاہتے ہیں. تو اس کے لیے اب آپ لوگوں کو ناظرین جانا ہوتا ہے بی آئی ایس پی آفس میں اور پی آئی ایس پی آفس میں جانے کے لیے آپ لوگوں کے پاس تین چیزیں ہونا ضروری ہیں. سب سے پہلے نمبر پہ آپ لوگوں کے پاس آپ کا آئی ڈی card ہونا چاہیے. دوسرے نمبر پہ آپ لوگوں کے پاس ایک فون نمبر ہونا چاہیے جو آپ لوگوں کے آئی ڈی card پہ رجسٹر ہو اور تیسرے نمبر پہ جس چیز کی آپ لوگوں کو ضرورت ہوتی ہے اس کے وہ ہوتی ہے بجلی یا گیس کا بل آپ یہ تین چیزیں لے کے جب آپ لوگ بی آئی ایس پی آفس میں جائیں گے وہاں پہ آپ لوگ dynamic سروے کا بولیں گے تو آپ لوگوں کو ایک counter پہ بھیج دیا جائے گا اور وہاں پہ آپ لوگوں سے sixty five جو ہے questions کیے جائیں گے۔ وہ آپ لوگوں سے related ہی ہوں گے کہ آپ لوگوں کی ماہانہ آمدن کتنی ہے کمائی کا ذریعہ کیا ہے آپ لوگوں کے سے گھر میں موبائل فون کتنے ہیں. گھر کتنا بڑا ہے. اپنا ہے کرائے کا ہے. اس طرح کے sixty five questions آپ لوگوں سے کیے جائیں گے. جب آپ لوگ ان questions کا دیانتداری سے جواب دیں گے آپ لوگوں کو اس program میں add کر دیا جائے گا اب ناظرین بے نظیر card کس طرح سے بنے گا آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ پہلے آپ لوگوں کے لیے سب کافی پہلے کی بات ہے کہ آپ لوگوں کے لیے بے نظیر card چلتے تھے لیکن اس کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو انہوں نے نام بھی change کیا اس کا احساس program رکھا اور آپ لوگوں کے لیے جو ہے احساس card جاری کیے جو کہ یونین کونسلز میں سینڈ کیے گئے اور وہاں سے آپ لوگوں نے حاصل کر لیے کے بعد آپ جب پی ڈی ایم کی حکومت ہے تو ان کی طرف سے پہلے تو اس کا نام دوبارہ سے change کیا گیا اور اس کا نام بے نظیر program رکھا گیا اور بے نظیر program رکھنے کے بعد جو آپ لوگوں کے احساس card تھے کو بلاک کر دیا گیا اور پھر آپ لوگوں کو کارڈ کے بغیر ہی قسطیں ملتی رہیں. لیکن اب یہ فیصلہ دوبارہ سے لیا گیا ہے کہ آپ لوگوں کے لیے دوبارہ سے بینظیر کارڈ بنائے جائیں. اور آپ لوگ اگر بے نظیر card بنوانا چاہتے ہیں تو آپ لوگوں کو اس میں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے. سب سے پہلے آپ لوگوں نے اہل ہو جانا ہے. قسطیں آپ لوگوں کو ملتی رہیں گی. اور جب آپ لوگوں کے account بنا کے آپ لوگوں کے بی آئی ایس پی آفس میں یا پھر یونین کونسل میں اور ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں کے address پہ ہی send کر دیے جائیں تو وہاں سے آپ لوگ ان کو حاصل کر لیں گے اگر یہ میری ویڈیو آپ کو پسند آئی ہے ویڈیو کو likes کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ ملتے ہیں next ویڈیو میں تب تک کے لیے اللہ حافظ۔ .

Here is we discussed about some question mostly asking from publich we try to cover these topics bisp check balance online by cnic 2023 bisp validation bisp 8171 online registration bisp new payment bisp online registration check by cnic bisp registration check by cnic

 

FAQ:

how to check bisp balance

 

how to check bisp balance by cnic

 

how check bisp payment

 

how do i check my bisp eligibility

 

how to check bisp money online

 

how to check bisp eligibility

 

how to check bisp

 

how do i check my bisp payment by cnic?

 

how to register in bisp

 

how to check bisp payment by cnic number

 

how to register bisp online

 


Post a Comment

0 Comments