Ehsaas program Bisp Atm se paise Nikalne ka tarika | Ehsaas Program Cash Withdrawal From Atm احساس پروگرام رجسٹریشن online 2023 احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023


Ehsaas Rashan Program check karne ka tarika Ehsaas Rashan Program 12000 Benazir Rashan Program

ehsaas program cnic check online

محترم ناظرین اسلام علیکم بے نظیر ٹرمپ کی ایک new update آپ کے ساتھ share کرنے جا رہی ہے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دو سے تین دن ویڈیو نہیں آ سکی جس کے لیے آپ سے معذرت چاہتے ہیں حکومت پاکستان کی جانب سے بلآخر اب تمام خواتین کو اہل قرار دینے کا فیصلہ ان میں کون سے لوگ اہل ہو جائیں گے اور کون سے نا اہل رہیں گے اس کے بارے میں بھی آپ کو بتائیں گے اور کافی لوگوں کو double payment مل رہی ہے نو ہزار روپے کی double payment آپ کیسے وصول کر سکتے ہیں بچوں کے وظیفے کے حوالے سے بھی تازہ ترین اپڈیٹ اسی ویڈیو کا حصہ ہو گی۔ اس سے پہلے ویڈیو کو likes کر لیجیے۔ یوٹیوب چینل سیکنڈ کو سبسکرائب کر لیجیے۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ سیکشن میں اپنا سوال ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ اس وقت کی تازہ ترین بڑی خبر یہ ہے حکومت پاکستان کی جانب سے دو ہزار روپے کی payment تمام ان خواتین لوگوں میں تقسیم کی جا رہی ہیں جو کہ بے نظیر from کا حصہ ہیں۔ پہلے پیسے لیتی آ رہی تھی۔ پچاسی سو بھی ان کو ملا۔ اب وہ قسط بھی نئی لے رہی ہیں۔ اب جو ٹوٹل تخمینہ لگایا گیا ہے آج کے دن کی تاریخ بتا رہے ہیں ایک گھنٹہ پہلے کی بات آپ کو بتا رہے ہیں بے نظیر کفالت کے اس کے جو اعداد و شمار ہمیں موصول ہوئے ہیں اس میں آج کے دن تک ستاون لاکھ سے زائد مستحقین رقم وصول کر چکے ہیں اب ان میں جو ٹوٹل رقم ان کو دی گئی ہے اکاون ارب روپے سے زائد روپے کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے آپ کو بتاتے چلیں بے نظیر انکم support program کا message صرف اور صرف اکاسی اکہتر سے بھیجا جاتا ہے جب بھی آپ اپنی payment کو وصول کیا کریں تو آپ سے گزارش ہے اپنی رقم پوری وصول کریں اور رسید لازمی حاصل اب سب سے بڑی اور اہم خبر یہ بھی آ رہی ہے کہ جن خواتین کو پیسے نہیں ملتے تھے تو اب کافی خواتین کو حکومت کی جانب سے اہل کیا جا رہا ہے اب زیادہ تر افراد جو ہیں وہ نا اہل ہیں یا چارج پر کی جاری ہے اب ان کا سوال بھی ہوگا کہ ہم پہل کیے جائیں کہ ہمیں بھی پیسے دوبارہ ملیں گے تو آپ کو clear کرتے چلیں جن خواتین کے بارے میں بتایا گیا ہے تو ان میں سرفہرست جو خواتین ہیں جن کو گزشتہ تین سال سے بے نظیر انکم support program سے پیسے نہیں ملتے تھے ان کا account حکومت کی جانب سے بلا کیا گیا تھا تو اسی وجہ سے اب block account والے کافی خواتین کو پیسے شروع ہو گئے ہیں اور ان کے account بحال کر دیے گئے ہیں۔ ایک خاتون ہیں فرزانہ بی بی جن کا account بحال کیا گیا ہے تو وہ بھی آج بتا رہی تھیں کہ میرا account بحال ہو گیا ہے تین سال سے بند تھا اب مجھے آج payment بھی مل چکی ہے دو ہزار روپے کی جب کہ بچوں کے وظیفے کے حوالے سے اپڈیٹ یہ ہے جن بچوں کی حاضری پوری تھی ستر فیصد تھی تو ان بچوں کا وظیفہ آ چکا ہے اگر آپ کو payment کے ساتھ نہیں ملا ہے تو اپنا وظیفہ آپ جا کر لے سکتے ہیں. وہاں پر اپنا بچوں کا وظیفہ چیک کروا لیں. اگر آپ کے بچوں کا وظیفہ آ چکا ہے کیونکہ کافی تعداد ایسی ہے جن کو نہیں پتہ ہوتا صرف نو ہزار روپے کی payment لیتے ہیں بچوں کا وظیفہ نہیں لیتے تو وہ اپنی payment کے ساتھ double payment بھی دی گئی ہے ان میں ایک قسط ان کی اپنی دو قسطیں ان کے بچوں کو دی گئی ہیں لیکن اس کے علاوہ بھی double payment کافی لوگوں کو ملی ہے finger کا مسئلہ کافی خواتین کا چل رہا تھا تو اب ان کا مسئلہ حل ہو گیا ہے کل سے وہ اپنی double payment وصول کر سکتے ہیں ویڈیو کے آخر میں ویڈیو کو likes کر لیں یوٹیوب چینل سیکنڈ کو سبسکرائب کر لیں اگر آپ کوئی سوال پوچھ چاہتے ہیں تو کمنٹ سیکشن میں دھڑا دھڑ اپنے سوال کیجیے ہم آپ کے سوال کا جواب دیں گے .

In this article we try to give details answer to these queries ehsaas rashan program

ehsaas rashan program online registration

ehsas rashan program registration 2023

Ehsas rashan program code

ehsaas rashan program 12000

ehsaas rashan program registration

 

FAQ:

ehsaas rashan program online check

ehsaas rashan program check karne ka tarika

ehsaas rashan program status check

how to check ehsaas rashan program

how to apply for ehsaas rashan program

how to register ehsaas rashan program

how to apply ehsaas rashan program

 


Post a Comment

0 Comments