Ehsaas Cash Program Mein Online Registration Kaise karein 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن online 2023 احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023

ehsaas program cnic check online

السلام علیکم viewers آئی am شعیب خان چانڈیہ welcome to شعیب چانڈیو یوٹیوب چینل guys احساس emergency cash program کا نام تو آپ نے سنا ہو گا آپ نے اگر message کیا ہے اور اگر آپ کو یہ reply آیا ہے کہ متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں تو یہ ویڈیو میں خاص کر آپ لوگوں کے لیے بنا رہا ہوں اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا آپ لوگ خود direct گھر بیٹھے آن لائن اپنی registration کیسے کروا سکتے ہیں تاکہ آپ کو بھی بارہ ہزار روپے احساس emergency cash program کی طرف سے مل جائیں ٹھیک ہے اس پہ میں نے ویڈیوز تو بنائی ہوئی ہیں پچھلی ایک ویڈیو میں جو میں نے اپلوڈ کیا ہے اس میں میں نے آپ کو بتایا ہے کہ آپ registration center کیسے تلاش کر سکتے ہیں اس کے لیے ایک ویب site ہے جس پہ جا کے آپ کو پتہ چلتا ہے کہ کونسا آپ کے ضلع میں دفتر ہے جہاں پہ آپ لوگ جا کے اپنی registration کروا سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کا تھوڑا جھنجھٹ زیادہ ہے وہ کیسے ہے میں آپ کو بتا دیتا ہوں یہاں پہ ایک دیکھیں پکچر میں نے ایک کھولی ہوئی ہے یہاں پہ نیچے کی side اگر آپ دیکھیں اگر آپ ضلع میں جاتے ہیں اپنی registration کروانے کے لیے یا اپنی سینٹر میں جاتے ہیں تو وہاں پہ آپ کو اپنے گھر والوں کے تمام جتنے بھی آپ کے گھر کے افراد ہیں جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں سب کے شناختی card لے کے جانے پڑیں گے اور وہاں پہ رش بھی بہت ہوگا بھیڑ بھی بہت زیادہ ہوگی اور آپ کو پریشانی بھی بہت زیادہ ہوگی اس لیے میں چاہتا ہوں آپ لوگ گھر بیٹھے آن لائن registration کریں اور دفتروں کے ادھر ادھر جانے کے بجائے آپ لوگ گھر بیٹھے ہی آن لائن registration کروائیں ٹھیک ہے اس کا طریقہ کار کیا ہے اس کے لیے ایک نادرا نے ایک portal launch کیا ہے ویب site بنائی ہے جس پہ آپ لوگ خود گھر بیٹھ آن لائن registration کروا سکتے ہیں اور وہ کیسے آپ کروا سکتے ہیں اسی کے لیے یہ میں ویڈیو بنا رہا ہوں تو اس ویڈیو کو end تک ضرور دیکھتے رہیے گا اس ویڈیو کو شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے ایک چھوٹی سی request ہے ویڈیو کو like کریں اور اگر آپ نے ابھی تک شعیب چانڈیو چینل کو سبسکرائب نہیں ہے تو سبسکرائب بھی کریں ساتھ میں لگے bell icon کو بھی press کریں مزید اسی طرح کی اچھی اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے تو guys چلئے اب ہم لوگ دیکھتے ہیں کہ کیسے ہمیں گھر بیٹھے آن لائن registration کروانی ہے احساس emergency cash program میں اور جن لوگوں کو متعلقہ ضلع انتظامی والا message آ رہا ہے تو ان کو کیسے یہاں پہ registration کروانی ہے اس کے لیے ایک ویب site ہے اس کا لنک بھی میں description میں آپ کو دے دوں گا اس کا نام ہے احساس dot نادرا dot جی او وی dot پی کے ٹھیک ہے اس side کو آپ نے یہاں پہ open کر لینا ہے اور یہاں پہ آپ اپنا چیک بھی کر سکتے ہیں جن لوگوں نے ابھی تک message نہیں کیا ہے اکہتر اکیاسی پہ وہ لوگ یہاں سے بھی چیک کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ آپ نے آنا ہے اور یہاں پہ اپنا آئی ڈی card نمبر لکھنا ہے اس کے بعد یہاں پہ جو capture لکھا ہوا ہے آپ نے یہ fill کرنا ہے جیسے مجھے یہاں پہ لکھا ہوا نظر آ رہا ہے وائے ایم ایکس بالکل یہ اوپر جو لکھا ہوا ہے اس طرح سے آپ نے لکھنا ہے اس کے بعد تصدیق کریں پھر آپ نے click کرنا ہے تو آپ کو بتائے گا کہ آپ کا جو شناختی card نمبر ہے اس بندہ یہ بندہ اہل ہے کہ نہیں ہے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں یہ کہہ رہا ہے آپ احساس emergency program کے لیے آئے ہیں رقم وصول رقم کے حصول کے لیے آپ کو بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کر دیا جائے گا اب میں دوبارہ تصدیق کریں پہ click کرتا ہوں اب جیسے آپ لوگ message کر رہے تھے اکاسی اکہتر پہ اب آپ اس ویب site سے بھی چیک کر سکتے ہیں message کرنے پہ آپ کو تھوڑا ٹیکس وغیرہ بھی پڑ جاتا ہے یہاں بالکل free میں ہو جائے گا۔ ابھی میں یہاں پہ اپنا خود کا چیک کر رہا ہوں ٹھیک ہے میں آپ کو یہاں پہ پورا طریقہ بتانے والا ہوں کیسے آپ نے registration کرنی ہے میں یہاں پہ اپنا آئی ڈی card نمبر لکھ رہا ہوں اور آگے کا جو سارا procedure ہے وہ میں اسی ویڈیو میں ہی بتانے والا ہوں۔ اس ویڈیو کو end تک ضرور دیکھتے رہیے۔ guys یہاں پہ میں نے اپنا آئی ڈی card نمبر لکھا اور یہاں پہ اس تصویر میں جو code تھا میں نے وہ لکھا اب میں تصدیق کریں اور آگے کا procedure آپ کو بتاتا ہوں یہاں پہ دیکھیے آپ برائے مہربانی احساس emergency program اپنا اندراج کے لیے اپنے متعلقہ ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں یا آن لائن سیلف registration کے لیے اپنی بنیادی معلومات یہاں فراہم کریں ٹھیک ہے اب یہاں پہ ضلعی انتظامیہ کے پاس ہمیں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ہم لوگ یہی اسی ویب site سے آن لائن گھر بیٹھے registration کروائیں گے ٹھیک ہے اب یہاں پہ ہم اپنا موبائل نمبر لکھ دیں گے ٹھیک ہے اپنا شناختی card ہمارا آ چکا ہے اب ہم اپنا یہاں پہ موبائل نمبر لکھ دیتے ہیں ابھی ہم یہاں پہ ہمارا موبائل نمبر آ چکا ہے اب ہم کا انتخاب کریں گے تو میرا ٹیلی نار ہے اور تصویر میں دیا گیا code یہاں پہ ہمیں لکھنا ہوگا جو کہ ہے آر سی ایم اور میں تصدیق کریں پھر دوبارہ کلک کر رہا ہوں آپ اس procedure کو دیکھتے رہیے بلکل آپ نے بھی ایسا ہی کرنا ہے پھر آپ کا جو آپ کی registration ہے وہ مکمل ہو جائے گی اسی طریقے سے ٹھیک ہے یہاں پہ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ تمام ذاتی تفصیلات درست ہیں اور آپ نے کوئی معلومات پوشیدہ نہیں رکھی ہے اگر فراہم کردہ معلومات غلط ثابت ہوئی تو آپ کے خلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے کہ اس کے لیے ہمیں کوئی فکر نہیں ہے کیونکہ ہم صحیح سے دے رہے ہیں اور جیسے میں نے اپنا شناختی card نمبر لکھا اور موبائل نمبر لکھا تو نیچے میرا نام آ رہا ہے اور یہاں پہ آپ نے پیشہ منتخب کرنا ہے تو میں یہاں پہ کوئی بھی پیشہ سیٹ کر سکتے ہیں آپ یہاں پہ دیکھیں کافی سارے ہیں کلرک، مالی بھکاری، نائی باورچی دیگر یہ ہوا تو یہاں پہ میں پتہ کیا کرنے والا ہوں میں یہاں پہ دکاندار کرنے والا ہوں ٹھیک ہے میں ایک دکاندار ہوں اور یہاں پہ لکھا ہوا ہے میں تصدیق کرتا ہوں کہ میرا تعلق ایک غریب خاندان سے ہے اور میں نے معاشی اور مالی طور پر اس کرونا وبائی بیماری سے متاثر ہوں. میرے خاندان کا کوئی بھی فرد بھی آئی ایس پی یعنی کہ بے نظیر انکم support کی طرف سے مالی امداد نہیں لے رہا ہے. برائے مہربانی مجھے احساس emergency program, مالی مدد فراہم کی جائے۔ ٹھیک ہے آپ نے یہاں پہ ٹک کر دینا ہے اور اس کے بعد جمع کروائیں پھر آپ نے کلی کر دینا ہے جمع کریں یا جمع کروائیں۔ اب آگے دیکھیں احساس کرونا cash emergency program میں اندراج کے لیے اپنی ذاتی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔ اور نیچے لکھا ہوا ہے آپ کی ظاہری تفصیلات کی تصدیق کے بعد آپ کو اس program کا حصہ بنایا جائے گا آپ کچھ دن بعد اکیاسی اکہتر پر ایس ایم ایس بھیج کر اپنے اندراج کی جانچ بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اب ہماری registration اور جو database میں ہمارا data نہیں تھا جس کی وجہ سے ہمیں پریشانی ہو رہی تھی اور جس کی وجہ سے ہمیں یہ message آ رہے تھے کہ آپ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں تو وہ ہمارا جو مسئلہ تھا وہ حل ہو چکا ہے اب کچھ دن بعد ہم پھر سے چیک کریں گے اور دیکھیں گے کیا ہماری اہل اہلیت اس میں ہے یا نہیں ہے ٹھیک ہے اب میں دوبارہ تصدیق کریں پھر click کرتا ہوں تو ہم فاسٹ page پہ چلے جائیں گے۔ دیکھیے یہاں پہ اب ہم لوگ کسی اور کا بھی چیک کر سکتے ہیں تو میں نے یہاں پہ اپنی registration کروا لی ہے اگر آپ نے بھی اپنی registration آن لائن آپ نے اپنی کروانی ہے تو آپ کروا سکتے ہیں اس کے علاوہ نیچے کچھ سوالات بھی دیے گئے ہیں اسی ویب site پہ آپ لوگ جا کے دیکھیں سمجھیں اور اس ویب site کا لنک میں آپ کو ڈسکرپشن میں بھی دے دوں گا آپ لوگ جا کے اس میں visit کریں اور اپنی بھی registration کروائیں جن لوگوں کو یہ message آ رہا ہے ان لوگوں کو بھی اس ویب site کے ذریعے registration کروائیں اور باقی ضلعی انتظامیہ یا یہ وہ وہاں پہ بہت جھنڈا ٹھوکا میرے خیال سے تو آپ کو وہاں پہ جانے سے پہلے یہ کام کر لینا چاہیے تو امید کرتا ہوں کہ یہ ویڈیو پسند آئی ہو ویڈیو پسند آئی تو ویڈیو کو likes کمنٹ اور شیئر کرنا بالکل بھی مت بھولیے گا چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو چینل کو سبسکرائب کریں. اللہ حافظ .

In this article we try to give details answer to these queries ehsaas rashan program

ehsaas rashan program online registration

ehsas rashan program registration 2023

Ehsas rashan program code

ehsaas rashan program 12000

ehsaas rashan program registration

 

FAQ:

ehsaas rashan program online check

ehsaas rashan program check karne ka tarika

ehsaas rashan program status check

how to check ehsaas rashan program

how to apply for ehsaas rashan program

how to register ehsaas rashan program

how to apply ehsaas rashan program

 


Post a Comment

0 Comments