Ehsaas Program 2023 | Program | Ehsas Program Online Registration in 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن online 2023 احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023

ehsaas program cnic check online

بسم اللہ الرحمن الرحیم. السلام علیکم ناظرین. امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے. اور اللہ تعالی سے دعا ہے آپ سب دوستوں کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے. آپ لوگوں کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے تو ناظرین آج ہم آپ لوگوں کو بتائیں گے ایک نئی registration کا آغاز ہو چکا ہے اور یہ نئی registration آپ لوگ کیسے کروا سکتے ہیں اس کے حوالے سے میں نے دیکھا ہے بہت سارے فارم بتائے جا رہے ہیں بہت ساری application بتائی جا رہی ہے لیکن یہ تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے یہ decide کیا کہ آپ لوگوں تک وہی information پہنچائی جائے جو آپ لوگوں کے لیے زیادہ benefit ہو تو اس وقت حکومت آپ لوگوں کے لیے مختلف programs لے کر آ رہی ہے اور حکومت کی یہ کوشش ہے جو maximum خاندان ہیں ان کو اس program کا حصہ بنایا جائے اور election ہونے سے پہلے پہلے آپ لوگوں کو یہاں پر یہ امداد بھی provide کر دی جائے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس کے بعد پھر sitting government آئے گی۔ اس کی جانب سے کچھ programs اور کچھ پالیسیاں بنائی جائیں گی اور ان کے مطابق آپ لوگ پھر یہاں پر امداد حاصل کر سکیں گے۔ تو اس لیے کوشش کریں کہ ابھی آپ کے پاس موقع ہے آپ جو authentic طریقہ ہے جو درست طریقہ ہے اس کو استعمال کرتے ہوئے اس program کا حصہ بن جائے۔ اس program پر اپلائے کر دیں۔ بعد پھر آپ لوگوں کے لیے زیادہ مشکل ہو جائے گا پھر آپ لوگوں کو یہاں پر موقع نہیں ملے گا تو اب جو حکومت کی پالیسی ہے وہ سامنے آ چکی ہے اور میں آپ لوگوں تک یہ جو پالیسی ہے یہ یہ پہنچانا چاہتا ہوں اس وقت حکومت آپ لوگوں کو کیسے رجسٹر کر رہی ہے ویسے تو آپ لوگوں کو اس جگہ پر بہت سارے طریقے بتائے جاتے ہیں لیکن میں آپ لوگوں کو وہ طریقہ بتاؤں گا جو authentic طریقہ ہوگا جو درست طریقہ ہوگا جس کے ذریعے آپ لوگ سو فیصد یہاں پر امداد حاصل کر سکیں گے۔ اس وقت حکومت سات ہزار آپ لوگوں کو دے رہی ہے. چودہ ہزار دے رہی ہے. بچوں کے تعلیمی وظائف دے رہی ہے. اس کے علاوہ جو لوگ سیلابی صورتحال سے متاثر ہوئے. ان کو حکومت یہاں پر support کر رہی ہے. ان کے لیے پچیس ہزار روپے کی جو سکیمیں حکومت نے شروع کی تھی خواتین کو یہاں پر پچیس پچیس ہزار روپے کی امداد بھی دی گئی ہے لیکن اب حکومت نے یہ decide کیا ہے کہ ہمیں نئی قسط لوگوں کو دینی چاہیے اور نئی قسط دینے سے پہلے حکومت نے نئی registration کا آغاز کر دیا ہے اور یہ registration خاص طور پہ آپ لوگوں کے لیے حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ہے تاکہ جو خاندان پہلے اپلائے نہیں کر سکے یا جو لوگ شکوہ کرتے رہتے ہیں کہ ہمیں یہاں سے امداد نہیں مل رہی ہمارے جو ساتھ گھر والے ہیں ان کو امداد مل رہی ہے ہمارے سامنے جو کر رہے ہیں اس کو امداد مل رہی ہے ہمارے جو پیچھے گھر ہے اس کو امداد مل رہی ہے تو میں آپ لوگوں کو بتاتا چلوں یہ امداد ان کو اس لیے ملتی ہے کہ وہ اس کے حقدار ہیں ان لوگوں نے یہاں پر اپلائے کیا ہوا ہے اور اپلائے بھی انہوں نے جو چیئرمین طریقہ ہے اس سے اپلائے کیا ہے میں آپ کو مکمل procedure بتا دیتا ہوں کہ آپ نے اپنی درخواست کیسے جمع کروانی ہے تو اس چیز کو مدنظر رکھیں. سب سے پہلے تو آپ کی جو عمر ہے. وہ اٹھارہ سال سے زائد ہونی چاہیے. آپ کا قومی شناختی card ہو. اگر آپ کے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں. تو ان کا آپ کے پاس بے فارم موجود ہو. یہ آپ لوگوں کے لیے بہت کارآمد چیزیں ہوتی ہیں یہ چیزیں ہونی چاہیے اور اہلیہ کا جو شناختی card ہے وہ تو must ہے اس کو ہرگز نظر انداز نہ کریں ہمارے علاقے کے اندر بھی ایسے ہوتا ہے بہت سارے علاقے کے اندر ایسے ہے کہ خواتین کا ہم شناختی card نہیں بنواتے جب تک ہم خواتین کا شناختی card نہیں بنوائیں گے تو امداد پروگرامز میں اور بچوں کے بہت سارے مسائل ہوتے ہیں ان میں پھر کافی مسائل فیس کرنے پڑتے ہیں آپ کو. تو یہ لازمی بنوایا کریں. تو ایف آئی اے کا بھی شناختی کارڈ ہو گا تو اس کے بعد آپ لوگ یہاں پر registration کروا سکتے ہیں. Registration کا میں آپ کو جو process بتا رہا ہوں یہ سب سے آسان ہے س کے علاوہ آپ جہاں مرضی چلے جائیں آپ لوگوں کو ایسا طریقہ کار نہیں ملے گا میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں کو آج ثبوت کے ساتھ authentic طریقے سے بتاؤں کہ آپ لوگ صحیح معنوں میں registration کیسے کروا سکتے ہیں یوں تو بے شمار لوگوں نے طریقے بتا دیے ہیں کہ یہ بھی کر لو وہ بھی کر لو آپ لوگ یہاں سے ہو جائے گی۔ لیکن میں آپ لوگوں کو authentic اور جین میں طریقہ بتا رہا ہوں۔ کہ آپ نے registration کیسے کروانی ہے؟ ثبوت کے ساتھ۔ اگر آج یہ مکمل آپ ویڈیو دیکھیں گے تو آپ کو مکمل information ملے گی۔ کہ registration کا عمل کیسے complete کیا جاتا ہے تو یہاں پر میں نے یہ دیکھا تھا کہ حکومت نے کچھ دن پہلے ایک اجلاس بلایا اور اس اجلاس کے اندر جو کابینہ division بنائی گئی ہے جیسے کہ احساس program کی بنائی گئی تھی اسی طریقے سے بینظیر انکم support program کی جو کابینہ division تھی اس کی جانب سے رائے دی گئی کہ عمران خان کے دور حکومت میں لوگوں کو چودہ ہزار روپے دیے جا رہے تھے۔ اور یہ حکومت نے ایک مستقل program شروع کیا تھا تاکہ جو عوام ہے وہ اس سے فائدہ حاصل کر سکے۔ تو اب جو اجلاس تھا یہ تو مکمل ہو چکا ہے اور اس میں کچھ اہم فیصلے کیے گئے سب سے پہلا یہ فیصلہ کیا گیا کہ آپ لوگوں کو election سے پہلے امداد دی جائے کیونکہ election جب آگئے اور election جب تک انہیں مکمل نہیں ہوں گے تب تک پھر آپ نے program میں شامل نہیں ہو سکیں گے اور پھر حکومت بھی یہ program نہیں شروع کر سکتی اور اس کے بعد جب sitting government آئے گی اس کے بعد پھر وہ حکومت خود کو maintain کرے گی پھر budget آئے گا بجٹ آنے کے بعد پھر آپ لوگ اس program کا حصہ بنیں گے تو ابھی آپ کے پاس وقت ہے اگر آپ اب registration کروا لیتے ہیں. تو آپ لوگوں کو فوری طور پر نئے programs کا حصہ بھی بنایا جا سکتا ہے. اور آپ کو یہاں پر امداد بھی دی جا سکتی ہے. تو اس کے لیے جو چیز سے میں نے آپ کو بتایا کہ قومی شناختی card ہوں بچوں کی بے فارم ہوں. اہلیہ کا شناختی card ہو. اس کے علاوہ آپ کے پاس ایک عدد سم بھی رجسٹرڈ ہونی چاہیے۔ اور سم آپ ایک ایسی رکھیں چاہے وہ کسی بھی net work کی ہو۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ جیز کی ہو، ٹیلی نار کی ہو یا جو بھی کمپنی آپ کو ملے نا آپ ایک عدد سم لے لیں جس کی single آتی ہو۔ وسیم دیکھنے کے بعد آپ نے اپنے کارڈ پہ سم لینی ہے. جو آپ کے گھر پر سیل کرنے کے لیے آتے ہیں کبھی بھی ان سے سم نہیں لینی. میں آپ کو پہلے بتا رہا ہوں. یہاں سے بہت سارے لوگوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑا. ان کے پیسے نکال لیے جاتے ہیں آپ کی thumb verification کی جاتی ہے اور پیسے نکال لیے جاتے ہیں۔ تو کوشش کریں جو آپ نے سم لینی ہے وہ آپ لیں۔ جو ان کا main جو دفتر ہوتا ہے دفتر جا کے وہاں سے سم آپ نے لینی ہے اور وہ اپنے شناختی card پر رجسٹر کروانی ہے۔ پھر جہاں پر بھی آپ نے اپلائے کرنا ہے اس کا نمبر دینا ہے۔ جب آپ اس جب آپ اس کا نمبر دیں گے تو اس پر پھر حکومت کی طرف سے آپ لوگوں کو message بھیجا جائے گا اکیاسی اکہتر کا message آتا ہے یا eight one two three کا کوئی message آتا ہے تو یہ آپ کو وہاں سے message ملے گا تو اس کے ساتھ میں آپ کو ایک اور بات بتا دوں حکومت نے ایک اور پالیسی بنائی ہے اور حکومت آپ لوگوں کو راشن بھی دے رہی ہے راشن کے لیے بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں طریقہ کار کیا کرنا ہے اور جو سات ہزار روپے اور چودہ ہزار روپے اس کے حوالے سے بھی آپ کو جلدی بتا دیتا ہوں اور registration کا بھی آپ لوگوں کو یہاں سے معلوم ہو جائے گا دیکھیں جو لوگ eight one two three پر ایک message بھیج دیتے ہیں ان کی یہاں سے registration ہو جاتی ہے اس کے بعد آپ لوگوں کو ایک او ٹی پی موصول ہوتا ہے جو کہ ایک code ہوتا ہے وہ آپ نے سنبھال کر رکھنا ہے جب آپ لوگ راشن لینے کے لیے جائیں گے اس وقت یہ آپ کی کام آئے گا اور اس کے بعد جو لوگ registration کروانا چاہتے ہیں. جن کو سات ہزار روپے ملا ہوا ہے. اور جن کو سات ہزار روپے نہیں ملا ان کے لیے registration ہے. اس کے علاوہ جو لوگ .

Post a Comment

0 Comments