ehsaas rashan subsidy check online apply | 5566 rashan subsidy new update | ehsaas rashan 5566 apply احساس پروگرام رجسٹریشن online 2023 احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023

ehsaas program cnic check online

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم viewers میں ہوں طارق عظیم اور آپ دیکھ رہے ہیں کفالت program اور راشن program کی بہت بڑی update لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہے ویورز آج کی ویڈیو میں آپ کو بتانا چاہیں گے کتنے لوگ ایسے ہیں جن کو کفالت program سے امداد مل چکی ہے بقیہ ایسے افراد جن کو ابھی تک کفالت program سے امداد نہیں مل سکی. ایسے تمام افراد کو کب سے امداد جاری کی جائے گی? اور خاص طور پر ایسے تمام افراد جن کا account ابھی تک zero ہے. تو ایسے تمام افراد کو کیا کرنا ہوگا اسی کے ساتھ آج کی ویڈیو میں آپ کو یہ بھی بتائیں گے حکومت کی جانب سے راشن program کا آغاز کر دیا گیا ہے اس کے لیے نیا بجٹ بھی منظور کر لیا گیا ہے تو یہ راشن subsidies کس صوبے میں start کی جا چکی ہے کیا آپ کو بھی یہ راشن مل پائے گا تمام تر تفصیلات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے. مگر تفصیلات کی جانب بڑھنے سے پہلے آپ سے چھوٹی سی گزارش کرتے ہیں کہ ویڈیو کو لائک کر دیں. چینل کو سبسکرائب کر دیں. اور ساتھ لگے گھنٹی کے نشان کو بھی دبا دیں تاکہ جو بھی اپڈیٹ امدادی پروگرام سے متعلق ہو بروقت آپ تک پہنچ سکے. آج کی سب سے بڑی خبر آپ کو پہنچانے جا رہے ہیں. کفالت program کی طرف سے چونتیس ایم آئی قسط کی تقسیم کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے. تاہم لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو کہ مسائل کا شکار ہے تو آج کی ویڈیو میں آپ کو بتائیں گے ایسے تمام افراد جن کو ابھی تک امداد نہیں مل سکی. ایسے تمام افراد کو امداد کب سے جاری کی جائے گی? اس سے پہلے آپ کو clear کرتے چلیں. ستر فیصد ایسے لوگ ہیں. جن کو کفالت program سے ان کے بچوں کے وظائف اور کی قسط جاری کی جا چکی ہے. جنہوں نے وصول بھی کر لی ہے. بقیہ ایسے افراد جن کو ابھی تک قسط نہیں مل سکی. مختلف مسائل کا شکار ہے. ایسے تمام افراد کو قسط قبضے جاری کی جائے گی یہ بھی آپ کو بتائیں گے مگر اس سے پہلے آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ایسے تمام افراد جن کا account ابھی تک zero ہے مطلب کہ account خالی ہے ایسے تمام افراد کو قسط کب سے جاری کی جائے گی تو viewers آپ کو clear کرتے چلیں ایسے تمام افراد جنہوں نے حالیہ قسط وصول نہیں کی اور ان کا اکاؤنٹ ابھی تک زیرو ہے تو ایسے تمام افراد کے اکاؤنٹس میں قسط کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے. آپ کے اکاؤنٹ میں ایک سے دو دن کے بعد قسط آ جائے گی. آپ بھی وصول کر سکیں گے اور اس کے علاوہ ایسے تمام افراد جنہوں نے سروے اور registration کروا لی ہے لیکن ان کو حالیہ قسط جاری نہیں ہو سکی ایسے تمام افراد کو اگست میں جاری ہونے والی قسط میں شامل کیا جائے گا اور اس کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو کہ راشن subsidies کے بارے میں پوچھ رہی ہے تو ویورز آپ کو کلیئر کرتے چلیں حکومت کی جانب سے بہت بڑا راشن بجٹ منظور ہو چکا ہے. منتھلی آب میں دو اعشاریہ پانچ ارب روپے کی تقسیم کا سلسلہ جاری کیا جا رہا ہے. جس کے تحت آپ کو راشن جاری کیا جائے گا راشن کس صوبے میں start ہو چکا ہے تو آپ کو clear کرتے چلیں فی الوقت حکومت کی جانب سے جو فیصلہ کیا گیا ہے تمام صوبوں میں یہ راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے یہ راشن صرف اور صرف انہی لوگوں کو جاری کیا جائے گا جو کفالت program کے لیے اہل ہوں گے اور یہ آپ کو راشن صرف اور صرف یوٹیلٹی store سے مل پائے گا. اگر آپ اس کے لیے اپلائے کرنا چاہتے ہیں تو اپنا شناختی card پچپن چھیاسٹھ percent کریں. آپ کو ایک message receive ہوگا وہ آپ نے utility store والے manager کو دکھانا ہے. جو دکاندار ہوتا ہے وہاں سے آپ کو مختلف اشیاء پر رعایت دی جائے گی اور آپ یہ subsidies حاصل کر سکیں گے۔ امید کی جاتی ہے کہ آج کی ویڈیو آپ کو اچھی لگی ہو گی۔ مزید updates کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجیے اللہ حافظ۔ .

Post a Comment

0 Comments