Ehsaas program 2023 | Bisp New 9000 June Payment | 8171 check online 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن online 2023 احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023

ehsaas program cnic check online

السلام علیکم viewers نو ہزار کفالت case تو شروع ہوچکی ہے. مگر ایسے تمام افراد جن کو امداد نہیں ملتی تھی ان میں سیاسی فیصد افراد کے cards بحال ہوئے ہیں. اور نو ہزار کے ساتھ تعلیمی وظائف کی قسط بھی آنا شروع ہو چکی ہے جو کہ آپ ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ آپ یہ case اور تعلیمی وظائف گھر بیٹھے اپنے موبائل کے ساتھ چیک کر سکتے ہیں اکاسی اکہتر پولٹل سے تو safe آپ کو اہلیت آپ کی معلوم ہو پاتی تھی مگر ایک نیا طریقہ جو کہ آپ کو ہم بتائیں گے اس سے آپ اپنے account balance معلوم کر پائیں گے چیک کر پائیں گے یہ چیز لازمی ہے اگر کوئی بندہ اپنے پیسے لینے کے لیے center پر جاتا ہے اور وہاں پر اسے جانے پر معلوم ہوتا ہے کہ اس کے پیسے account میں آئے ہی نہیں تو یہ اس کے لیے بہت زیادہ پریشانی کا باعث بنتا ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ بھی اپنے پیسے سب سے پہلے account میں چیک کر لیں کہ آئے آئے ہیں یا نہیں اور اگر کافی عرصے سے آپ جانچ پڑتال میں ہیں یا news سروے کروایا تھا اور تین سے چار ماہ ہو چکے ہیں مگر portal پر اسٹیٹس ابھی اپڈیٹ نہیں ہوا تو آپ نے اپنی اہلیت account balance چیک کرنے سے لازمی چیک کرنی ہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ portal update نہ ہونے کی وجہ سے آپ کی اہلیت update نہ ہوئی ہو اور آپ کے پیسے account میں آچکے ہوں تو اس حوالے سے آپ کو کنفرم بھی ہو جائے گا کہ آپ کی اہلیت کس نوعیت کی ہو چکی ہے تو مکمل تفصیلات آپ کو اسی ویڈیو میں ہی بتائیں گے۔ اس سے پہلے آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے اگر چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو چینل کو سبسکرائب کر کے گھنٹی کے نشان کو دبا کر آل پر select کر دیں تاکہ مزید اس طرح کی آنے والی ویڈیوز کی updates اور حکومتی امدادی programs جیسا کہ ایسا راشن بینظیر کفالت احساس program کی updates بروقت اور حقیقی آپ کو ملتی رہیں. اور ویڈیو کو like ضرور کر دیں. اور viewers اگر آپ کا احساس بینظیر کفالت program کے حوالے سے کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ comment کر کے پوچھ سکتے ہیں. آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی. Viewers ویورز ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم بروقت آپ کے کمنٹس کا جواب دیں. اور نئی اپڈیٹ آپ کے ساتھ اتھنٹک اور صحیح طریقے سے پہنچائیں. تو ویورز نئی قسط کے حوالے سے بڑی اپڈیٹ یہی ہے کہ اب آپ یہ قسط گھر بیٹھے اپنے موبائل سے چیک بھی کر سکتے ہیں کے اس camp سوسائیڈ سے ملنا شروع ہو چکی ہے اب یہ case آپ کو retailers shops سے دس جولائی تک نہیں ملے گی اور نہ ہی اے ٹی ایمز سے ملے گی ہاں بہت ہی کم تعداد میں اے ٹی ایمز کچھ اضلاع میں work کر رہی ہیں مگر رہی ہے مگر تقریبا سارا سسٹم اے ٹی ایمز کے حوالے سے بند ہے. کیونکہ اپگریڈیشن چل رہی ہے اور گیارہ جولائی کے بعد اے ٹی ایمز بھی مکمل طور پر فعال کر دی جائیں گی. تو یہ کیس آپ اپنے اکاؤنٹ میں بیلٹس چیک کرنے کے بعد اپنے قریبی کیپس سوسائٹس پر جائیں گے جہاں آپ کو آپ کی امداد دی جائے گی. کیمپس کہاں پر ہیں? جیسے کہ آپ کے قریب ہی کوئی ہے, سکول ہوتا ہے, یا کوئی مڈل سکول ہوتا ہے. وہاں پر آپ معلوم کریں. اور ایک ویڈیو میں ہم نے list بھی مکمل دے دی تھی. Camp سوسائٹی کی پورے country کی تھی, اس کا lake بھی description میں آپ کو مل جائے گا تو اب آپ کو اس نئی قسط کے حوالے سے بتاتے چلیں کہ حکومت نے جو خوشخبری سنائی ہے اس میں جن افراد کو پہلے قسط روک دی گئی تھی ایرر کی وجہ سے پچاسی سو روپے کی قسط نہیں آئی تھی تو اب ان کی سو روپے کی قسط بھی نو ہزار کے ساتھ ہی منتقل کی جائے گی اور تعلیمی وصائف بھی جاری کیے جائیں گے۔ اب آتے ہیں یہ رقم چیک کرنے کی طرف۔ آپ کے پاس just یہی موبائل ہونا چاہیے جو کہ آپ کے ہاتھ میں ہے اسی سے آپ اپنی رقم معلوم کر پائیں گے۔ کوئی بھی card ہے اس کی اہلیت بھی چیک کروانا چاہتے ہیں تو کروا سکتے ہیں۔ کوئی مسئلہ ایرا remove کروانا ہے تو وہ بھی آپ کا ہو جائے گا تو جو جو numbers آپ کو موبائل کی سکرین پر نظر آرہے ہیں آپ نے ان پر واٹس ایپ کرنی ہے خیال رہے کہ آپ نے just ان numbers پر واٹس ایپ message کرنا ہے اپنا شناختی card نمبر بھیجنا ہے اور مسئلہ بتانا ہے account biasens چیک کروانا چاہتے ہیں کوئی اور مسئلہ ہے تو جس صوبے سے بھی آپ کا تعلق ہے اسی صوبے کا نمبر select کر کے message کریں آپ کو فورا reply ملے گا آپ کے account پہ رقم معلوم ہو جائے گی جی .

In this article we try to give details answer to these queries ehsaas rashan program

ehsaas rashan program online registration

ehsas rashan program registration 2023

Ehsas rashan program code

ehsaas rashan program 12000

ehsaas rashan program registration

 

FAQ:

ehsaas rashan program online check

ehsaas rashan program check karne ka tarika

ehsaas rashan program status check

how to check ehsaas rashan program

how to apply for ehsaas rashan program

how to register ehsaas rashan program

how to apply ehsaas rashan program

 


Post a Comment

0 Comments