Ehsaas program 8171 Check method 2023 | Ehsaas Verification 2023 Update احساس پروگرام رجسٹریشن online 2023 احساس راشن پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام رجسٹریشن 2023 احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2023

ehsaas program cnic check online

بسم اللہ الرحمن الرحیم. السلام علیکم ناظرین. ناظرین حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا. ایک مرتبہ پھر غریب عوام کی دل جیت لیے. عوام کے لیے ایک مرتبہ پھر بڑی خوشخبری سامنے آگئی. حکومت کی جانب سے دو قسم کے ایسے خاندان جن کو اہل کر دیا جن کے account میں حکومت نے پیسے بھیج دیے ہیں۔ آپ فوری طور پر یہاں پر چیک کر سکتے ہیں۔ اور اس کے بعد جا کر یہ امداد لے سکتے ہیں۔ ناظرین بڑی خبر سے آپ لوگوں کو آگاہ کرنے جا رہے ہیں حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے عوام کی خوشحالی کے لیے عوام کی بہتری کے لیے. آپ جانتے ہیں جو اس وقت حالات ہو رہے ہیں. تو ان حالات میں ہی حکومت کی جانب سے آپ لوگوں کو support کرنے کے لیے ایک نئی پالیسی بنائی گئی ہے. اور اس پالیسی کو مدنظر ہوئے وہ لوگ جن کا شناختی card بنا ہوا ہے چاہے آپ کا اردو والا card ہے یا انگلش والا card ہے آپ اس program سے امداد حاصل کر سکتے ہیں یہ آپ لوگوں کے پاس ایک سنہری موقع ہے امید ہے آپ س موقع کو ضائع نہیں کریں گے آپ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے اور اس program کا حصہ بنیں گے۔ حکومت نے بڑا زبردست فیصلہ کیا ہے اگر آپ اس program میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا امداد لینا چاہتے ہیں تو آپ لوگوں کے اب سنہری موقع ہے۔ آپ نے اس program میں لازمی شامل ہونا ہے۔ اور اس کے ساتھ میں آپ کو بتا دوں کہ جو لوگ مزدور card کے حوالے سے پوچھ رہے تھے۔ کہ حکومت کی جانب سے مزدور card سے آپ لوگوں کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ تو اس میں میں آپ لوگوں کو تھوڑا سا بتا باقی میں آپ لوگوں کو دو قسم کے جو خاندان ہیں. جن کو اہل کیا گیا ہے. ان کے حوالے سے آپ کو آگاہ کروں گا. کیونکہ اکاسی اکہتر کی جو پالیسی ہے. اس میں اچانک بڑی تبدیلی سامنے آ چکی ہے. اور امید کرتے ہیں اب آپ لوگ یہاں سے بڑا فائدہ حاصل کریں گے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم سب سے پہلے کوشش کریں گے ہر وہ خاندان جو اس وقت نااہل تھا جن کی جانچ پڑتال جاری تھی یا کسی اور کو payment کا مسئلہ تھا اگر وہ اہل ہوتے تھے دفتر چکر لگاتے تھے لیکن ان کو امداد نہیں دی جاتی تھی. کہا جاتا تھا کہ آپ کے account میں balance نہیں ہے. آپ کے account کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے. تو اب یہ تمام جو مسائل ہیں وہ حل کر دیے گئے ہیں. اب حکومت direct آپ لوگوں کو یہاں پر payment دینا چاہتی ہے جو کفالت card ہے یہ بھی آپ لوگوں کا حق ہے یہ بھی حکومت کی جانب سے آپ لوگوں کو جلد سے جلد کوشش کی جائے گی کہ تمام خاندانوں کو یہ provide کر دیا جائے basic کفالت اور احساس کفالت دونوں ایک ہی program ہیں اور دونوں ہی وفاقی سطح کے program ہیں جو وفاقی سطح کے programs ہوتے ہیں ہم نے پہلے بھی آپ لوگوں کو آگاہ کیا تھا کہ یہ پورے پاکستان کے لیے ہوتے ہیں اس میں پنجاب, سندھ, بلوچستان, کے پی کے, FATA, جی بی ان تمام شہروں کو شامل کیا گیا ہے. اور آپ کو یہاں پر موقع دیا گیا ہے اس پروگرام میں ایک registration کروا لیں. اس کے بعد حکومت آپ لوگوں کو یہاں پر support کر دے گی. آپ لوگوں کو یہاں پر امداد دے دے گی. تو یہاں پر جو مزدور card ہے, اس کے حوالے سے میں آپ کو تھوڑی سی information دوں گا. مزدور کارڈ میں آپ لوگوں کو پندرہ ہزار ملتا ہے. اس احساس کفالت basic کفالت سے آپ کو چودہ ہزار یا سات ہزار ملتا ہے لیکن مزدور card ایک ایسا card ہے جس میں ایک بڑا ادارہ آپ لوگوں کو support کرتا ہے جس میں آپ لوگوں کو پندرہ ہزار روپے کی نقد رقم ہے وہ فراہم کی جاتی ہے اور اس کے علاوہ چھوٹی موٹی تقریبا چودہ اور سہولتیں بھی آپ لوگوں کو دی جاتی ہیں تو اس پر آپ لوگوں نے ضرور اپلائے کرنا ہے وہ اب حکومت نے registration کے لیے program کو شروع کرنا ہے جن لوگوں نے یہاں پر پہلے اپلائے کر رکھا تھا ان سے آپ پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ ان کے پاس مزدور card ہے اور مزدور card سے وہ بہت سارے جو benefits ہیں وہ یہاں پر حاصل کر رہے ہیں اور لوگوں کو امداد مل رہی ہے تو اب آپ لوگوں کے پاس جو موقع ہے آپ نے اس موقع کو ضائع نہیں کرنا آپ لوگوں نے بھی یہاں سے اس card کو ضرور حاصل کرنا ہے اور یہاں پر دو قسم کے ایسے خاندان جو پہلے نااہل تھے ان کو حکومت نے اہل کیا ہے اور اکاسی قطر کے ذریعے آپ یہاں پر payment بھی گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں۔ اکاسی قطر کے ذریعے payment check کرنے کے میں آپ لوگوں کو جو آسان طریقہ کار ہے وہ بتا رہا ہوں ویسے چار طریقے لیکن جو آسان طریقہ وہ یہ ہے سب سے پہلے تو آپ ایچ بی ایل کی جو اے ٹی ایم مشین ہے وہاں سے جا کر چیک کرتے ہیں تو آپ لوگوں کو بالکل correct معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی payment آ گئی ہے یا نہیں آئے گی۔ دوسرا جو طریقہ ہے وہ ہے basically انکم support program کے آفس جا کر آپ چیک کریں۔ تیسرا جو طریقہ ہے وہ ہے اکاسی قطر کا احساس پورٹر۔ چوتھا جو طریقہ ہے eight one seven one بی آئی ایس پی وائلیٹیشن code یہاں سے بھی آپ لوگ چیک کر سکتے ہیں۔ اس کے اس کے علاوہ اگر آپ نے اپلائے کرنا ہے تو registration ابھی بھی جاری ہے اور جو لوگ یہاں پر پہلے دو قسم کے نااہل تھے ان کے حوالے سے بتا دوں ان کو حکومت نے اہل کر دیا ہے مثال کے طور پہ آپ بے نظیر انکم support program میں پہلے اپلائے کیا لیکن وہ زیادہ use کرنے کی وجہ سے آپ لوگوں کو شامل نہیں کیا گیا یا آپ کے account کو بلاک کر دیا تو ان کو بحال کر دیا ہے نمبر to ایسے خاندان جو بیرون ملک سفر کرتے تھے اگر آپ نے مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے سفر کیا ہے تو پھر آپ لوگوں کے account کو بھی بحال کر ہے آپ لوگ بھی یہاں پر اہل ہو چکے ہیں۔ آپ کو بھی حکومت کی جانب سے اس program میں شامل کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جن لوگوں کے accounts کو عارضی طور پر حکومت کی جانب سے بند کیا گیا تھا یا بلاک کیا گیا تھا ان کے تمام accounts کو حکومت نے کر دیا ہے جو لوگ کے مسئلے میں پڑے ہوئے تھے ان کا مسئلہ بھی حل کر دیا ہے اب آپ جا کر نادرا سے اپنی قومی شناختی card کے ذریعے verification کروائیں اور اس کے بعد جا کر امداد لیں گے تو انشاءاللہ آپ لوگوں کو یہاں سے امداد مل جائے گی .

In this article we try to give details answer to these queries ehsaas rashan program

ehsaas rashan program online registration

ehsas rashan program registration 2023

Ehsas rashan program code

ehsaas rashan program 12000

ehsaas rashan program registration

 

FAQ:

ehsaas rashan program online check

ehsaas rashan program check karne ka tarika

ehsaas rashan program status check

how to check ehsaas rashan program

how to apply for ehsaas rashan program

how to register ehsaas rashan program

how to apply ehsaas rashan program

 


Post a Comment

0 Comments